315. مردار سے کوئی استفادہ نہ کیا جائے، لیکن . . .
حدیث نمبر: 469
-" لا تستمتعوا من الميتة بإهاب ولا عصب".
سیدنا عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ حاصل نہ کرو۔“[سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 469]