رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی پر رہنمائی کرنے والا (اجر میں) اس پر عمل کرنے والے کی طرح ہے۔“ یہ حدیث سیدنا ابومسعود بدری، سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا سہیل بن سعد، سیدنا بریدہ بن حصیب، سیدنا انس بن مالک، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 365]