-" لا نعلم شيئا خيرا من مائة مثله إلا الرجل المؤمن".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوائے مومن کے کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اپنی مثل کی سو چیزوں سے بہتر ہو.“[سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 284]