157. اگر دس یہودی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے آتے تو
حدیث نمبر: 255
-" لو آمن بي عشرة من اليهود ما بقي على ظهرها يهودي إلا أسلم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دس یہودی مجھ پر ایمان لے آئیں تو روئے زمین پر بسنے والا ہر یہودی اسلام قبول کر لے گا۔“[سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 255]