ابونضرہ عوفی کہتے ہیں: میں نے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: ”نبوت کی مہر آپ کی کمر میں گوشت کا ابھرا ہوا ایک ٹکڑا تھا۔“[سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 244]