الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
58. سورة {الْمُجَادِلَةُ}:
58. باب: سورۃ المجادلہ کی تفسیر۔
حدیث نمبر: Q4882-3
وَقَالَ مُجَاهِدٌ: يُحَادُّونَ: يُشَاقُّونَ اللَّهَ، كُبِتُوا: أُخْزُوا مِنَ الْخِزْيِ، اسْتَحْوَذَ: غَلَبَ.
‏‏‏‏ مجاہد نے کہا «يحادون‏ الله‏» کا معنی اللہ کی مخالفت کرتے ہیں۔ «كبتوا‏» ذلیل کئے گئے۔ «استحوذ‏» غالب ہو گیا۔ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: Q4882-3]