1-قاضی شریح بن حارث بن قیس کوفی (87 ھ)
2- ابوالعالیہ رفیع بن مہران ریاحی بصری (مفسر) (ت: 90ھ)
3- مرہ بن شراحیل الطیب الہمدانی (مفسر) (ت: 90ھ)
4-سعید بن مسیب مخزومی (م: 94 ھ)
5-سعید بن جبیر کوفی (محدث ومفسر) (م: 95 ھ)
6-ابراہیم بن یزید النخعی الکوفی (م: 95 ھ)
7-مجاہد بن جبر مکی (ت: 101ھ)
8-عمربن عبدالعزیز الاموی الخلیفہ (ت: 101ھ)
9-عامر بن شراحیل شعبی کوفی (م: 104ھ)
10- مجاہد بن جبر مخزومی مکی (مفسر) (ت: 104ھ)
11-طاوس بن کیسان خولانی ہمدانی یمانی (محدث ومفسر) (م: 106 ھ)
12-سالم بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب (م: 106 ھ)
13- ضحاک بن مزاحم الہلالی الخراسانی (مفسر) (ت: 106ھ)
14- عکرمہ مولیٰ ابن عباس (مفسر) (ت: 107ھ)
15-حسن بن ابی الحسن بصری (محدث ومفسر) (م: 110 ھ)
16-محمد بن سیرین (ت: 110ھ)
17-قتادہ بن دیامہ سدوسی بصری (مفسر) (ت: 112ھ)
18-مکحول الشامی (ت: 113ھ)
19-عطاء بن ابی رباح مکی (محدث ومفسر) (ت: 115ھ)
20- محمد بن کعب القرظی (مفسر) (ت: 118ھ)
21-محمد بن مسلم ابن شہاب الزہری (ت: 124ھ)
22-ایوب سختیانی بصری (م: 131 ھ)
23-محمد بن عبدالرحمن بن ابی لیلی کوفی (ت: 148ھ)
24-جعفر بن محمد بن علی بن حسین بن علیؓ (80۔ 148 ھ)
25-عبد الرحمٰن بن عمرو اوزاعی (88۔ 157 ھ)
26-عبد اللہ بن مبارک حنظلی مروزی (118۔ 181 ھ)
27-وکیع بن الجراح کوفی (ت: 196ھ)
28-یحیی بن سعید بن فروخ القطان البصری (120-198ھ)
29- زید بن اسلم العدوی المدنی مولیٰ عمر (مفسر) (ت: 130ھ)
30-عبدالرحمن بن مہدی بصری (135-198ھ)
31-یحیی بن معین بغدادی (158-233ھ)
32-علی بن عبداللہ ابن المدینی (161- 234ھ)
33-اسحاق بن راہویہ (161 - 238 ھ)
34-احمد بن محمد بن حنبل (164 - 241 ھ)
35- ابوزرعہ عبیداللہ بن عبدالکریم رازی (200-264ھ)
36-سفیان بن سعید بن مسروق ثوری کوفی (م: 161 ھ)
37-شعبہ بن حجاج بن ورد عتکی ازدی واسطی (م: 170 ھ)
38-سفیان بن عیینہ بن میمون ہلالی کوفی (107۔ 198 ھ)
39-عبد اللہ بن عبد الرحمن دارمی (م: 255ھ)
40- محمد بن اسماعیل بخاری (ت: 256ھ)