مصادر سیرت امام ابی داود::
1- الجرح والتعدیل للرازی (4؍101۔ 102)
2- تاریخ بغداد: تالیف احمد بن علی الخطیب البغدادی (9؍55۔ 59)
3- طبقات الحنابلہ: تالیف ابن ابی یعلی (1؍159۔ 162)
4- المنتظم: تالیف ابن الجوزی (5؍97۔ 98)
5- وفیات الا ٔعیان: تالیف ابن خلکان (2؍404۔ 405)
6- سیر اعلام النبلاء: تالیف الذھبی (13؍203۔ 221)
7- تذکرۃ الحفاظ: تالیف الذھبی (2؍ 591۔ 593)
8- طبقات ا لشافعیۃ: تالیف السبکی (2؍ 293۔ 296)
9- البدایۃ والنہایۃ: تالیف الحافظ ابن کثیر (11؍ 54۔ 56)
10- تہذیب الکمال: تالیف المزی (11؍ 355۔ 367)
11- تہذیب التہذیب: تالیف ا بن حجر العسقلانی (4؍ 169۔ 173)
12- طبقات الحفاظ: للسیوطی (261۔ 262)
13- مقدمۃ سنن ابی داود: (اردو): مترجم مولانا وحید الزماں حیدرآبادی۔
14- مقدمۃ تحقیق شرح ابن رسلان علی سنن ابی داود: ازڈکٹر سہیل حسن عبدالغفار۔
15- رسالۃ ابی داود الی اہل مکۃ فی وصف سننہ: تحقیق محمد لطفی الصباغ۔
16- الحطۃ فی ذکر الصحاح الستہ: تالیف نواب صدیق حسن القنوجی۔
17- مقدمۃ غایۃ المقصود: تالیف علامہ شمس الحق العظیم آبادی۔
18- کشف الظنون: تالیف حاجی خلیفہ ملا کاتب چلپی۔
19- ہدیۃ العارفین: تالیف اسماعیل پاشا۔
20- تاریخ التراث العربی: تالیف فؤاد سزکین۔
21- امام ابو داود اور آپ کی کتاب السنن مأخوذ از: مقدمۃ تحقیق وتخریج سنن ابی داود: از ڈاکٹر عبدالعلیم بن عبدالعظیم البستوی (مترجم مولانا رفیق احمد سلفی، رکن مجلس علمی، ملاحظہ ہو: مجلۃ التوعیۃ، نئی دہلی)
(مرتب: عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی)