سنن النسائی سے متعلق جدید کتب ودراسات:
1- شروق أنوارالمنن الکبریٰ الالہیۃ بکشف أسرار السنن الصغریٰ النسائیۃ، تالیف: الشیخ محمد المختار بن محمد بن احمد الجکنی الشنقیطی (ت: 1405ھ) (مطبوع)۔
2- ذخیرۃ العقبی فی شرح المجتبی، تالیف: الشیخ محمد بن علی بن آدم الہرری الاثیوبی (مطبوع)
3-مختصر سنن النسائی: تالیف: د/مصطفی دیب البغا (مطبوع)
4- صحیح سنن النسائی للشیخ محمدناصرالدین الالباني (مطبوع)
5-ضعیف سنن النسائی للشیخ محمدناصرالدین الالباني (مطبوع)
6- الأحاديث التي أعلها النسائي بالاختلاف على الرواة في كتابه المجتبى: جمعا ودراسة: تاليف: د. عمر إيمان أبوبكر (جامعۃ الإمام، ریاض میں پی ایچ ڈی کا مقالہ، 1420ھ)
7- إسعاد الرائ بأفراد وزوائد النسائي على الكتب الخمسة: سيد كسروي حسن (مطبوع)دار الکتب العلمیۃ 1419ھ) مجلدین۔
8- الإمام النسائي ومنهجه في السنن، تاليف: الهادي روشو (مقالہ برائے پی ایچ ڈی، جامعۃ زیتونہ، تونس 1409ھ)۔
9- الإمام النسائي ومنهجه في السنن، تاليف: ثابت حسین مظلوم خزرجی (جامعۃ زیتونہ، تونس 1991م)۔
10- تقريب النائي من مراسيل النسائي: سيد كسروي حسن
(ان مراسیل کو سنن صغریٰ اور کبریٰ سے لے کر مرتب کیا ہے، ط۔ دار الکتب العلمیۃ، بیروت 1418ھ)


11- زوائد الإمام النسائي على الكتب الأربعة: البخاري، مسلم، أبي داود، الترمذي: جمع وتخريج ودراسة/ عبدالله مصطفى سعيد (جامعۃا لقاہرہ، مصر میں ایم اے کا مقالہ، کلیۃ دار العلوم 1412ھ)
12- زوائد النسائي على بقية الستة: د/عبداللہ بن محمد العمری
(جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں پی ایچ ڈی کا مقالہ، 1420ھ)
13- سنن الإمام النسائي في الدراسات المغربية، تالیف: مریم بربور (ڈپلومہ ازمحمد خامس یونیورسٹی، رباط، مراکش، 1412ھ)
14- الضعفاء والمجهولون والمتروكون في مجتبى النسائي، تالیف: د/وصی اللہ بن محمد عباس (مطبوع) (کلیۃ الشریعۃ مکہ میں ایم اے کا مقالہ، 1396ھ)
15- علل النسائي في السنن الصغرى، تالیف: علی محمد فتحی (اردن یونیورسٹی، میں ایم اے کا مقالہ، 1413ھ)
16- مستخرج من مصنفات النسائي في الجرح والتعديل، تاليف: فالح الشبلي (مطبوع)
17- منهج النسائي في الجرح والتعديل، تالیف: ڈاکٹر قاسم علی سعد (مقالہ برائے پی ایچ ڈی، جامعۃ الإمام 1412ھ)۔
18- نقد المتن عند الإمام النسائي في السنن الكبرى، تالیف: محمد مصلح الزعبی (اردن یونیورسٹی، میں ایم اے کا مقالہ، 1420ھ)