مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الرحمن
2. اللہ تعالیٰ کے قول ”حوریں ہیں جو خیموں میں مستور ہیں“ (سورۃ الرحمن: 72) کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1786
Save to word مکررات اعراب
سیدنا عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک خواب دار موتی کا خیمہ ہے اور اس خیمہ کا عرض ساٹھ میل کا ہے، اس کے ہر گوشے میں مسلمانوں کی بیبیاں ہوں گی، ایک گوشہ والیاں دوسری طرف والیوں کو نہیں دیکھ سکتیں اور مومن لوگ ان کے پاس پھرتے رہیں گے ....۔ (باقی حدیث تفسیر سورۃ الرحمن میں گزری ہے)۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.