مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان
10. اگر اپنے غلام کو مارے تو منہ (پر مارنے) سے پرہیز کرے۔
حدیث نمبر: 1149
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مار پیٹ کرے تو منہ پر مارنے سے پرہیز کرے (یعنی منہ پر نہ مارے)۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.