سوانح حیات:
حلقة تلامذہ:
امام عبد اللہ بن مبارک سے حدیث لینے والوں میں آپ سے کم عمر تشنگان علم تو تھے ہی،
➊ امام ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
”آپ کے شیوخ کی ایک تعداد نے بھی آپ سے حدیث لی ہے“۔ [سير أعلام النبلاء: 8/ 380]
جیسا کہ امام ثوری، معمر وغیرہ ہیں،
➋ اس طرح آپ کے بہت سے اقران اور ہم پلہ لوگوں نے آپ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیا، ابن وھب، بقیہ اور عبد الرحمٰن بن مہدی وغیرہ بھی، نیز آپ کے شاگردان میں امام ابوبکر بن ابی شیبہ، ان کے بھائی عثمان ”عبد اللہ بن مبارک محدثین میں لوگوں میں امیر المؤمنین کی مثل تھے“۔
➌ اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ کہتے ہیں:
”روئے زمین پر ابن مبارک اللہ جیسا کوئی نہیں دیکھا اور میں نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ ٰ نے خیر و بھلائی کی کوئی خصلت پیدا کی ہو، مگر اسے عبداللہ بن مبارک اللہ میں ضرور رکھا“۔ [سير أعلام النبلاء: 384/8]