سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ
سنن ترمذي
کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
Chapters on Righteousness And Maintaining Good Relations With Relatives
10. باب مَا جَاءَ فِي صِلَةِ الرَّحِمِ
10. باب: صلہ رحمی کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Connecting The Ties Of Kinship
جبیر بن مطعم رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” رشتہ ناتا توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔
“ ابن ابی عمر کہتے ہیں: سفیان نے کہا:
«قاطع» سے مراد
«قاطع رحم» (یعنی رشتہ ناتا توڑنے والا) ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأدب 11 (5984)، صحیح مسلم/البر والصلة 6 (2556)، سنن ابی داود/ الزکاة 45 (1696) (تحفة الأشراف: 3190)، و مسند احمد (4/80، 83، 84، 85) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی صلہ رحمی کی جائے تو صلہ رحمی کرے اور قطع رحمی کیا جائے تو قطع رحمی کرے، یہ کوئی صلہ رحمی نہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح غاية المرام (407)، صحيح أبي داود (1488)
● صحيح البخاري 5984 جبير بن مطعم لا يدخل الجنة قاطع ● صحيح مسلم 6521 جبير بن مطعم لا يدخل الجنة قاطع ● جامع الترمذي 1909 جبير بن مطعم لا يدخل الجنة قاطع ● بلوغ المرام 1253 جبير بن مطعم لا يدخل الجنة قاطع