سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One\'s Hands Together)
51. بَابُ : صِفَةِ السُّجُودِ
51. باب: سجدہ کرنے کا طریقہ۔
Chapter: Description of prostration
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہوتا تو میں آپ کی دونوں بغل ضرور دیکھتا ہوتا ۱؎ ۔ ابومجلز کہتے ہیں کہ گویا انہوں نے یہ بات اس وجہ سے کہی ہے کیونکہ وہ نماز میں موجود تھے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الصلاة 118 (746)، (تحفة الأشراف: 12215) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں اپنے دونوں ہاتھ اس قدر کشادہ رکھتے کہ آپ کی دونوں بغل کی سفیدی دکھائی دیتی۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
● سنن أبي داود 746 عبد الرحمن بن صخر لو كنت قدام النبي لرأيت إبطيه ● سنن النسائى الصغرى 1108 عبد الرحمن بن صخر لو كنت بين يدي رسول الله لأبصرت إبطيه