It was narrated that Abu Hurairah said:
"(The months in which) We fasted twenty-nine days at the time of the Messenger of Allah (ﷺ), were more than (the months in which) we fasted thirty days.
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف سعيد بن اياس الجريري اختلط و لا يعرف سماع القاسم بن مالك منه قبل اختلاطه و حديث أبي داود (الأصل: 2322 وسنده حسن) يغني عنه انوار الصحيفه، صفحه نمبر 440
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث1658
اردو حاشہ: فوائدو مسائل:
(1) روزے فرض ہونے کے بعد رسول اللہﷺ کی زندگی میں نو بار ماہ رمضان آیا کیونکہ روزے کی فرضیت 2 ہجری میں ہوئی اور 11 ھجری کا رمضان آنے سے پہلے ماہ ربیع الاول میں نبی کریم ﷺ رحلت فرماگئے۔ اس دوران میں کم از کم پانچ باررمضان کے انتیس روزے ہوئے۔
(2) حدیث 1656اور 1657 میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تیس کا ہونا ضروری نہیں۔ کبھی انتیس کا ہوتا ہے کبھی تیس دن کا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 1658