صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
3. باب النَّهْيِ عَنْ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ عَلَى الْقُبُورِ وَاتِّخَاذِ الصُّوَرِ فِيهَا وَالنَّهْيِ عَنِ اتِّخَاذِ الْقُبُورِ مَسَاجِدَ.
3. باب: قبروں پر مسجد بنانے اور ان میں مورتیں رکھنے کی ممانعت، قبروں کو مسجد بنانے کی ممانعت۔
Chapter: The prohibition of building masajid over graves and placing images therein; and the prohibition of taking graves as masajid
حدیث نمبر: 1185
Save to word اعراب
حدثنا هارون بن سعيد الايلي ، حدثنا ابن وهب ، اخبرني يونس ، ومالك ، عن ابن شهاب ، حدثني سعيد بن المسيب ، ان ابا هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " قاتل الله اليهود، اتخذوا قبور انبيائهم مساجد ".حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، وَمَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ، اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ ".
سعید بن مسیب نے حدیث بیان کی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ یہود کو ہلاک کرے! انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللّٰہ یہود اور نصاریٰ پر لعنت بھیجے انہوں نے اپنے انبیاءعلیهم السلام کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 530
   صحيح البخاري437عبد الرحمن بن صخرقاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
   صحيح مسلم1186عبد الرحمن بن صخرلعن الله اليهود و النصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
   صحيح مسلم1185عبد الرحمن بن صخرقاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
   سنن أبي داود3227عبد الرحمن بن صخرقاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
   سنن النسائى الصغرى2049عبد الرحمن بن صخرلعن الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
   بلوغ المرام196عبد الرحمن بن صخر‏‏‏‏قاتل الله اليهود اتخذوا قبور انبيائهم مساجد
   مسندالحميدي1055عبد الرحمن بن صخراللهم لا تجعل قبري وثنا، لعن الله قوما اتخذوا، أو جعلوا قبور أنبيائهم مساجد


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.