Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
62. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَشْرِقِ
پورب کا بیان
حدیث نمبر: 1785
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشِيرُ إِلَى الْمَشْرِقِ، وَيَقُولُ: هَا " إِنَّ الْفِتْنَةَ هَاهُنَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَاهُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ دیکھا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اشارہ کر تے تھے پورب کی طرف اور فرماتے تھے: فتنہ اسی طرف سے ہے، فتنہ اسی طرف سے ہے، جہاں سے شیطان کی چوٹی نکلتی ہے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1037، 3104، 3279، 3511، 5296، 7092، 7093، 7094، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2905، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6648، 6649، 7301، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2268، 3953، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5109، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 21016، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33107، والطبراني فى «الصغير» برقم: 864، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 29»