موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
57. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَمْرِ الْغَنَمِ
بکریوں کا بیان
حدیث نمبر: 1774
وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا قَدْ رَعَى غَنَمًا" قِيلَ: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" وَأَنَا"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ ”کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں۔“ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ نے بھی؟ فرمایا: ”ہاں، میں نے بھی۔“
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2262 (عن أبى هريرة)، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2050 (عن جابر بن عبدالله)،، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 18»