موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
42. بَابُ السُّنَّةِ فِي الشَّعَرِ
بالوں کا بیان
حدیث نمبر: 1728
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ لَهُ أَوْ لِغَيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ إِذَا اتَّقَى"، وَأَشَارَ بِإِصْبُعَيْهِ الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ
حضرت صفوان بن سلیم کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اور یتیم کا پالنے والا، خواہ یتیم کا عزیز ہو یا غیر، بہشت میں ایسے ہیں جیسے یہ دونوں انگلیاں جبکہ پرہیزگاری کرے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ کیا کلمہ کی انگلی اور بیچ کی انگی کی طرف۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12786، 12788، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 11027، بخاري فى «الادب المفرد» برقم: 133، والحميدي فى «مسنده» برقم: 861، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 758، 759، 255، 256، فواد عبدالباقي نمبر: 51 - كتابُ الشَّعَرِ-ح: 5»