موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
4. بَابُ مَا جَاءَ فِي وَبَاءِ الْمَدِينَةِ
مدینہ کی وباء کا بیان
حدیث نمبر: 1607
عَنْ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: وَكَانَ عَامِرُ بْنُ فُهَيْرَةَ يَقُولُ: قَدْ رَأَيْتُ الْمَوْتَ قَبْلَ ذَوْقِهْ... إِنَّ الْجَبَانَ حَتْفُهُ مِنْ فَوْقِهْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ عامر بن فہیرہ کہتے تھے: میں نے موت کو مرنے سے آگے دیکھ لیا ... نامرد کی موت اوپر سے آتی ہے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه النسائي فى «الكبريٰ» برقم: 4272، 7519، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5600، والحميدي فى «مسنده» برقم: 223، دلائل النبوة للبيھقي: 566/2، فواد عبدالباقي نمبر: 45 - كِتَابُ الْجَامِعِ-ح: 15»