Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعُقُولِ
کتاب: دیتوں کے بیان میں
2. بَابُ الْعَمَلِ فِي الدِّيَةِ
دیت کے وصول کرنے کا بیان
قَالَ مَالِك: فَأَهْلُ الذَّهَبِ: أَهْلُ الشَّامِ وَأَهْلُ مِصْرَ، وَأَهْلُ الْوَرِقِ: أَهْلُ الْعِرَاقِ۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سونے والے شام اور مصر کے لوگ ہیں، اور چاندی والے عراق کے لوگ ہیں۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 2»