Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْفَرَائِضِ
کتاب: ترکے کی تقسیم کے بیان میں
9. بَابُ مِيرَاثِ الْكَلَالَةِ
کلالہ کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 1483
حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کلالے کے متعلق۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کافی ہے تجھ کو وہ آیت جو گرمی میں اتری ہے، سورۂ نساء کے آخر میں۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 567، 1617، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1666، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2091، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 4537، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 789، 6648، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1014، 2726، 3363، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5144، وأحمد فى «مسنده» برقم: 179، والحميدي فى «مسنده» برقم: 10، 11، 29، فواد عبدالباقي نمبر: 27 - كِتَابُ الْفَرَائِضِ-ح: 7»