موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ
کتاب: حکموں کے بیان میں
4. بَابُ الْقَضَاءِ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1420
وَعَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ إِلَى عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ وَهُوَ عَامِلٌ عَلَى الْكُوفَةِ: أَنْ " اقْضِ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ"
اعرج بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے لکھا عبدالحمید بن عبدالرحمٰن کو، اور وہ عامل تھے کوفہ کے کہ ایک قسم اور ایک گواہ پر فیصلہ کیا کر۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه النسائی فى «الكبریٰ» برقم: 5970، 5971، 5972، 6016، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20738، 20739، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5921وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 23454، 37472، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 6»