موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْبُيُوعِ
کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں
44. بَابُ مَا لَا يَجُوزُ مِنَ السَّلَفِ
جو سلف درست نہیں اس کا بیان
حدیث نمبر: 1388
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ فِي رَجُلٍ: " أَسْلَفَ رَجُلًا طَعَامًا عَلَى أَنْ يُعْطِيَهُ إِيَّاهُ فِي بَلَدٍ آخَرَ"، فَكَرِهَ ذَلِكَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ. وَقَالَ:" فَأَيْنَ الْحَمْلُ؟" يَعْنِي حُمْلَانَهُ
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے کسی نے کہا: جو شخص کسی کو اناج قرض دے اس شرط پر کہ فلانے شہر میں ادا کرنا۔ انہوں نے اس کو مکروہ جانا اور کہا: بار برداری کی اُجرت کہاں جائے گی۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10979،، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 91»