Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح مسلم
كِتَاب الْحَيْضِ
حیض کے احکام و مسائل
32. باب مَا يَقُولُ إِذَا أَرَادَ دُخُولَ الْخَلاَءِ:
باب: بیت الخلاء جانے کے وقت کی دعا۔
حدیث نمبر: 832
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: " أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ ".
اسماعیل بن علیہ نے اسی مذکورہ بالا سند کے ساتھ عبد العزیز سے روایت بیان کی اور (دعا کے) یہ الفاظ بیان کیے: أعوذ باللہ من الخبث والخبائث میں نر اور مادہ دونوں قسم کی خبیث مخلوق سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔
ہمیں ابوبکر بن ابی شیبہ اور زہیر بن حرب دونوں نے اسماعیل (جو علیہ کا بیٹا ہے) کے واسطہ سے عبدالعزیز سے اوپر والی سند سے روایت بیان کی اور دعا کے یہ الفاظ بیان کیے: أَعُوذُ بِاللہ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»