Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الذَّبَائِحِ
کتاب: ذبیحوں کے بیان میں
2. بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ الذَّكَاةِ فِي حَالِ الضَّرُورَةِ
ذکاةِ ضروری کا بیان
حدیث نمبر: 1034
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَا ذُبِحَ بِهِ إِذَا بَضَعَ، فَلَا بَأْسَ بِهِ، إِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَيْهِ"
سعید بن مسیّب کہتے تھے: جس چیز سے ذبح کیا جائے، جب وہ کاٹ دے، کچھ حرج نہیں کھانے میں اس کے جب ضرورت ہو۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8629، فواد عبدالباقي نمبر: 24 - كِتَابُ الذَّبَائِحِ-ح: 6ق»