موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں
81. بَابُ جَامِعِ الْحَجِّ
حج کی مختلف احادیث کا بیان
سُئِلَ مَالِك هَلْ يَحْتَشُّ الرَّجُلُ لِدَابَّتِهِ مِنَ الْحَرَمِ؟ فَقَالَ: لَا
امام مالک رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ اپنے جانور کے واسطے حرم کی گھاس کاٹنا درست ہے؟ جواب دیا کہ نہیں۔
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 253»