موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں
81. بَابُ جَامِعِ الْحَجِّ
حج کی مختلف احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 954
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ، كَانَ يَقُولُ: " مَا بَيْنَ الرُّكْنِ، وَالْبَاب، الْمُلْتَزَمُ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ درمیان میں حجرِ اسود اور دروازۂ کعبہ کے ملتزم ہے۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9766، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 251»