موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں
71. بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ
کنکریاں مارنے کا بیان
حدیث نمبر: 913
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ،" كَانَ يَقِفُ عِنْدَ الْجَمْرَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ وُقُوفًا طَوِيلًا حَتَّى يَمَلَّ الْقَائِمُ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کی سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ٹھہرتے تھے جمرۂ اولیٰ اور وسطیٰ کے پاس بڑی دیر تک کہ تھک جاتا تھا کھڑا ہونے والا۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13403، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 211»