Note: Copy Text and to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں
10. بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالْإِهْلَالِ
لبیک بلند آواز سے کہنے کا بیان
قَالَ مَالِك: لَا يَرْفَعُ الْمُحْرِمُ صَوْتَهُ بِالْإِهْلَالِ فِي مَسَاجِدِ الْجَمَاعَاتِ لِيُسْمِعَ نَفْسَهُ، وَمَنْ يَلِيهِ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ مِنًى فَإِنَّهُ يَرْفَعُ صَوْتَهُ فِيهِمَا
کہا امام مالک رحمہ اللہ نے: محرم اپنی آواز کو بلند نہ کرے جامع مسجدوں میں، بلکہ اس طرح کہے کہ آپ سنے اور پاس والا نہ سنے، مگر مسجد منٰی اور مسجد الحرام میں یہ بلند آواز سے لبیک کہے۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 34»