Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الزَّكَاةِ
کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں
25. بَابُ عُشُورِ أَهْلِ الذِّمَّةِ
ذمیوں کے دسویں حصہ کا بیان
حدیث نمبر: 693
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " كَانَ يَأْخُذُ مِنَ النَّبَطِ مِنَ الْحِنْطَةِ، وَالزَّيْتِ نِصْفَ الْعُشْرِ يُرِيدُ بِذَلِكَ أَنْ يَكْثُرَ الْحَمْلُ إِلَى الْمَدِينَةِ وَيَأْخُذُ مِنَ الْقِطْنِيَّةِ الْعُشْرَ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نبط کے کافروں سے گیہوں اور تیل کا بیسواں حصہ لیتے تھے، تاکہ مدینہ میں اس کی آمدنی زیادہ ہو اور قطنیہ سے دسواں حصہ لیتے تھے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه الشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم:205/4، والشافعي فى «المسنده» : برقم: 428/1، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18766، 18835، 18836، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5542، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7191، 10118، 10126، 10127، 19279، 19280، 19282، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 36950، شركة الحروف نمبر: 573، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 46»