موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الِاعْتِكَافِ
کتاب: اعتکاف کے بیان میں
3. بَابُ خُرُوجِ الْمُعْتَكِفِ لِلْعِيدِ
معتکف کا نماز عید کے لیے نکلنا
قَالَ زِيَاد: قَالَ مَالِك: وَبَلَغَنِي ذَلِكَ عَنْ أَهْلِ الْفَضْلِ الَّذِينَ مَضَوْا وَهَذَا أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَيَّ فِي ذَلِكَ
کہا امام مالک رحمہ اللہ نے: مجھ کو ایسا ہی پہنچا ہے اہلِ علم اور اہلِ فضل سے جو گزر گئے ہیں، اور یہ قول مجھ کو نہایت پسند ہے۔
تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 643، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 6»