موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَنَائِزِ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
15. بَابُ مَا جَاءَ فِي الِاخْتِفَاءِ وَهُوَ النَّبَشِ
کفن چوری کی بیان میں
حدیث نمبر: 563
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَتْ تَقُولُ: " كَسْرُ عَظْمِ الْمُسْلِمِ مَيْتًا كَكَسْرِهِ وَهُوَ حَيٌّ" تَعْنِي فِي الْإِثْمِ
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ میت مسلمان کی ہڈی توڑنا ایسا ہے جیسے زندہ مسلمان کی ہڈی توڑنا۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف - مرفوع صحيح، وانظر للحديث مرفوع: وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3207، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1616، وأحمد فى «مسنده» برقم: 58/6، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3167
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ موقوف روایت کی سند تو ضعیف ہے، البتہ مرفوع روایت صحیح ہے۔، شركة الحروف نمبر: 516، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 45»