Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَنَائِزِ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
2. بَابُ مَا جَاءَ فِي كَفَنِ الْمَيِّتِ
مردے کو کفن پہنانے کا بیان
حدیث نمبر: 525
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمَيِّتُ يُقَمَّصُ وَيُؤَزَّرُ، وَيُلَفُّ فِي الثَّوْبِ الثَّالِثِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ كُفِّنَ فِيهِ"
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مردہ قمیص پہنایا جائے، اور تہبند پہنایا جائے، پھر تیسرے کپڑے میں لپیٹ دیا جائے، اگر ایک ہی کپڑا ہو تو اسی میں کفن دیا جائے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6791، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6188، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11168، شركة الحروف نمبر: 484، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 7»