Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْقِبْلَةِ
کتاب: قبلہ کے بیان میں
3. بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْبُصَاقِ فِي الْقِبْلَةِ
قبلہ کی طرف تھوکنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 457
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى بُصَاقًا فِي جِدَارِ الْقِبْلَةِ، فَحَكَّهُ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ، فَقَالَ: " إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَلَا يَبْصُقْ قِبَلَ وَجْهِهِ، فَإِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قِبَلَ وَجْهِهِ إِذَا صَلَّى"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا تھوک پڑا ہے قبلہ کی دیوار پر، سو چُھڑایا اس کو، پھر متوجہ ہوئے لوگوں پر اور فرمایا: جب کوئی تم میں سے نماز پڑھے تو اپنے سامنے نہ تھوکے، اس لئے کہ اللہ اس کے سامنے ہے جب وہ نماز پڑھ رہا ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 406، 753، 1213، 6111، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 547، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 923، 1295، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 725، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 533، 805، وأبو داود فى «سننه» برقم: 479، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1437، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 763، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3659، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4597، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1682، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7539، شركة الحروف نمبر: 420، فواد عبدالباقي نمبر: 14 - كِتَابُ الْقِبْلَةِ-ح: 4»