موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْقِبْلَةِ
کتاب: قبلہ کے بیان میں
1. بَابُ النَّهْيِ عَنِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ ، وَالْإِنْسَانُ عَلَى حَاجَتِهِ
قبلہ کی طرف منہ نہ کرنا پاخانہ یا پیشاب کے وقت
حدیث نمبر: 455
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ تُسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةُ لِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ"
ایک انصاری شخص سے روایت ہے کہ اس نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، منع کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ کی طرف منہ کرنے سے پیشاب یا پائخانہ میں۔
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» 1377، 1378، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24136، والبزار فى «مسنده» برقم: 2614، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6577، وأخرجه الطبراني فى "الكبير"، 1، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم:193/1، شركة الحروف نمبر: 418، فواد عبدالباقي نمبر: 14 - كِتَابُ الْقِبْلَةِ-ح: 2»