Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ
کتاب: باجماعت نماز کے بیان میں
8. بَابُ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى
نماز وسطیٰ کا بیان
حدیث نمبر: 312
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِي يُونُسَ مَوْلَى عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنَّهُ قَالَ: أَمَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنْ أَكْتُبَ لَهَا مُصْحَفًا، ثُمَّ قَالَتْ: إِذَا بَلَغْتَ هَذِهِ الْآيَةَ فَآذِنِّي حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاةِ الْوُسْطَى وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ سورة البقرة آية 238، فَلَمَّا بَلَغْتُهَا آذَنْتُهَا فَأَمْلَتْ عَلَيَّ: " حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ، وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى، وَصَلَاةِ الْعَصْرِ، وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ" ، قَالَتْ عَائِشَةُ: سَمِعْتُهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ابویونس سے روایت ہے کہ حکم کیا مجھ کو اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کلام لکھنے کا، اور کہا کہ جب تم اس آیت پر پہنچو «﴿حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى، وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ﴾ [البقرة: 238] » تو مجھ کو خبر کر دینا۔ پس جب پہنچا میں اس آیت کو تو خبر دے دی میں نے ان کو۔ کہا انہوں نے یوں لکھو: «حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ، وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى، وَصَلَاةِ الْعَصْرِ.» یعنی محافظت کرو نمازوں پر اور وسطیٰ نماز پر اور عصر کی نماز پر۔ کہا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ میں نے سنا اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 629،والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 473، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 365، 10980، وأبو داود فى «سننه» برقم: 410، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2982، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2207، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25086، 26087، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2201، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8695، شركة الحروف نمبر: 293، فواد عبدالباقي نمبر: 8 - كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ-ح: 25»