Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ
کتاب: باجماعت نماز کے بیان میں
2. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَتَمَةِ وَالصُّبْحِ
عشاء اور صبح کی جماعت کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 291
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمُنَافِقِينَ شُهُودُ الْعِشَاءِ وَالصُّبْحِ لَا يَسْتَطِيعُونَهُمَا" أَوْ نَحْوَ هَذَا
حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارے اور منافقوں کے درمیان یہ فرق ہے کہ وہ صبح اور عشاء کی جماعت میں نہیں آسکتے۔ یا اس کے مثل کچھ کہا۔

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5031، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» : 337/2، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 56/3، والشافعي فى المسند: 237/1، وفي الام: 154/1، شركة الحروف نمبر: 273، فواد عبدالباقي نمبر: 8 - كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ-ح: 5»