Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ
کتاب: صلاۃ اللیل کے بیان میں
2. بَابُ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوِتْرِ
وتر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا بیان
حدیث نمبر: 261
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً يُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ، فَإِذَا فَرَغَ اضْطَجَعَ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ"
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو گیارہ رکعتیں پڑھتے تھے، ایک رکعت اُن میں سے وتر کی ہوتی تھی، تو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داہنی کروٹ پر لیٹ جاتے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 626، 994، 1123، 1160، 6310، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 736، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2422، 2423، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 684، 1327، 1695، 1725، 1748، 1761، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 417، 418، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1335، 1336، والترمذي فى «جامعه» برقم: 440، 441، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1487، 1514، 1626، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1177، 1198، 1358، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4645، 4753، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24691، 24704، شركة الحروف نمبر: 246، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 8»