موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الصَّلَاةِ
کتاب: نماز کے بیان میں
4. بَابُ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ
نماز کے شروع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 163
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ"
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھاتے تھے ہاتھوں کو نمار میں۔
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرہ، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 2436، 2444، شركة الحروف نمبر: 151، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 18»