Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
32. بَابُ مَا جَاءَ فِي السِّوَاكِ
مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 142
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ ابْنِ السَّبَّاقِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي جُمُعَةٍ مِنَ الْجُمَعِ:" يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ إِنَّ هَذَا يَوْمٌ جَعَلَهُ اللَّهُ عِيدًا فَاغْتَسِلُوا، وَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ طِيبٌ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ يَمَسَّ مِنْهُ، وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ"
سیدنا عبید بن سباق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جمعہ کو فرمایا: یہ وہ دن ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے عید کا دن کہا ہے، تو غسل کرو اور جس کے پاس خوشبو ہو تو آج کے دن خوشبو لگانا نقصان نہیں ہے، اور لازم کر لو تم مسواک کو۔

تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1098، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6041، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 695، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5301، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5054، شركة الحروف نمبر: 131، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 113»