موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
28. بَابُ جَامِعِ الْحِيضَةِ
اس باب میں مختلف مسائل حیض مذکور ہیں
حدیث نمبر: 129
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ فِي الْمَرْأَةِ الْحَامِلِ تَرَى الدَّمَ: " أَنَّهَا تَدَعُ الصَّلَاةَ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے، کہا انہوں نے: عورت حاملہ اگر دیکھے خون کو تو چھوڑ دے نماز کو۔
تخریج الحدیث: «موقوف حسن، وأخرجه الدارمي فى «سننه» برقم: 924، 928، 929، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1209، 1214، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6108، شركة الحروف نمبر: 119، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 100»