Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
26. بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ
حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 125
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَرْسَلَ إِلَى عَائِشَةَ يَسْأَلُهَا هَلْ يُبَاشِرُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَتْ: " لِتَشُدَّ إِزَارَهَا عَلَى أَسْفَلِهَا، ثُمَّ يُبَاشِرُهَا إِنْ شَاءَ"
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بھیجا کسی آدمی کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس اور پوچھوایا کہ مرد مباشرت کرے اپنی عورت سے حالتِ حیض میں؟ تو کہا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے: چاہیے کہ باندھ لے تہبند نیچے کے جسم پر، پھر اگر چاہے مباشرت کرے اس سے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1073، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14190، وانظر البخاري برقم: 302، ومسلم برقم: 293، وأبو داود: برقم: 268،، شركة الحروف نمبر: 116، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 95»