موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
26. بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ
حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 123
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا يَحِلُّ لِي مِنَ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِتَشُدَّ عَلَيْهَا إِزَارَهَا ثُمَّ شَأْنَكَ بِأَعْلَاهَا"
سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ کیا درست ہے مجھ کو اپنی عورت سے جب وہ حائضہ ہو؟ تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”باندھ اس پر تہبند اس کے، پھر تجھے اختیار ہے تہبند کے اوپر۔“
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرہ، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1072، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14191، قال الشيخ الباني رحمه الله:( «صحيح» فى (صحيح وأبو داود برقم: 197)، شركة الحروف نمبر: 114، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 93»