Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
5. بَابُ تَرْكِ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتْهُ النَّارُ
جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 49
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، وَعَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، أَنَّهُمَا أَخْبَرَاهُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ ، أَنَّهُ" تَعَشَّى مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
حضرت ربیعہ بن عبداللہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ شام کا کھانا کھایا، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 49، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 412، شركة الحروف نمبر: 46، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 21» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔