مسند الحميدي
.
حدیث نمبر: 1119
1119 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا ابْنُ عَجْلَانَ، عَمَّنْ سَمِعَ، أَبَا هُرَيْرَةَ، يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «انْتَدَبَ اللَّهُ» قَالَ سُفْيَانُ: «وَأَنَا لِحَدِيثِ ابْنِ عَجْلَانَ أَحْفَظُ»
1119-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں۔ ”اللہ تعالیٰ نے یہ ذمہ لیا ہے۔“
سفیان کہتے ہیں: ابن عجلان کی نقل کردہ روایات کا میں سب سے بڑا حافظ ہوں۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف فيه جهالة، ولكن رواية «انْتَدَبَ اللهُ۔۔۔» وأخرجه البخاري فی «صحيحه» برقم: 36، وانظر الحديث السابق»