مسند الحميدي
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے منقول روایات
حدیث نمبر 682
حدیث نمبر: 682
682 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ عَلَي الصَّفَا فِي مَكَانٍ أَظُنُّ ذَلِكَ: «وَاللَّهِ أَنَّهُ رَأَي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُومُ فِيهِ»
682- نا فع بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو صفا پہاڑ پر ایک مخصوص جگہ پر کھڑے ہوئے دیکھا،میرا خیال ہے،اللہ کی قسم! انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس جگہ کھڑے ہوئے دیکھا ہوگا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف وما وجدته عند غير الحميدي ولكن أخرجه الطبرني فى «الكبير» برقم: 10036 والبيهقي فى الحج 95/5 وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 5773»