Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند الحميدي
أَحَادِيثُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا رافع بن حدیج انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر 409
حدیث نمبر: 409
409 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ: كُنَّا نُخَابِرُ وَلَا نَرَي بِذَلِكَ بَأْسًا حَتَّي زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَي عَنْهُ» فَتَرَكْنَا ذَلِكَ مِنْ أَجْلِ قَوْلِهِ
409- سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم لوگ زمین پر ٹھیکے دیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے، یہاں تک کہہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے یہ بات بتائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے منع کیا ہے، تو ہم نے ان کے بیان کی وجہ سے اس عمل کو ترک کردیا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح: وأخرجه البخاري فى «الحرث والمزارعة» ‏‏‏‏ برقم: 2286،2327،2332،2339،2343،2345، 2346،2722، 4012، ومسلم فى «البيوع» برقم: 1547،1536، وابن حبان في «‏‏‏‏صحيحه» برقم: 5191،5193،5194،5196،5197»