Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند الحميدي
حَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر 374
حدیث نمبر: 374
374 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرَقَانِ الْأَهْوَازِيُّ أَبُو هَمَّامٍ قَالَ: ثنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ هَصَّانِ بْنِ كَاهِلٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ نَفْسٍ تَمُوتُ تَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ يَرْجِعُ ذَلِكَ إِلَي قَلْبٍ مُوقِنٍ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ»
374- سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاہے: جو شخص ایسی حالت میں فوت ہو کہ وہ اس بات کی گواہی دیتا ہو کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور میں(محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کا رسول ہوں اور وہ یقین رکھنے والے دل کے ساتھ (دنیا سے) واپس جائے، تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کردے گا۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 203، والحاكم فى «مستدركه» ، برقم: 16، والنسائي فى "الكبرى"، برقم: 10909 وابن ماجه فى «سننه» ، برقم: 3796، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 22420، والبزار فى «مسنده» ، برقم: 2621، والطبراني فى «الكبير» ، برقم: 71»