Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ
0
1307. حَدِيثُ حَوَّاءَ جَدَّةِ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27449
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الْأَشْهَلِيِّ , عَنْ جَدَّتِهِ , أَنَّهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ , لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ لِجَارَتِهَا , وَلَوْ كُرَاعُ شَاةٍ مُحْرَقٌ" .
ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے مومن عورتو! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کی بھیجی کسی چیز کو خواہ وہ بکری کا جلا ہو کھر ہی ہو حقیر نہ سمجھے۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عمرو بن معاذ